مولانا انور غازی صاحب

مولانا انور غازی صاحب

حضرت مولانا مفتی انور غازی صاحب نے دارالعلوم کراچی سے دورہ حدیث کیا  اور جامعہ الرشید سے تخصص فی الافتاء کیا۔ 

مولانا انور غازی صاحب نے 2006 سے 2020 تک کے عرصہ میں 900 سے زائدتحریریں سیاسی، سماجی اور تحقیقی مسائل پر تحریریں لکھیں۔

آپ کے 1250سے زائد کالم اندرون و بیرون ممالک کے اخبارات میں شائع ہو چکے ہیں اورمختلف موضوعات پر 23 کتابیں تصنیف بھی کر چکے ہیں۔

 

9کتابیں زیر طبع ہیں۔ جے ٹی آر میڈیا ہاؤس کے اہم رکن ہونے کے ساتھ ساتھ شعبہ صحافت میں تدریسی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ نے 18 ممالک کا مطالعاتی دورہ کیا ہے۔

انور غازی اکیڈمی کے تحت مختلف مختلف آن لائن کورسز کرواتے ہیں۔

August 17, 2022
December 23, 2021
December 9, 2021
December 8, 2021
December 6, 2021
November 23, 2021